Posts

 انتظار کی اذیت میں ہے سکوں کتنا  رفتہ رفتہ مرنے کا مزا ہم سے پوچھیے ضمیر
 *ہجر سے وصل تک صدیوں کا سفر تھا* *فقط وہ صحن تک مرے ساتھ آیا* ضمیر
 *راہ چلتے چلتے اس کو پایہ تھا* *بس جدا ہوئے! وہ میرا سایہ تھا* *ضمیر احمد*
 #چاند_تارے_فلک_سے_اتر_آئے_ہیں #آؤ_احمد_کہ_جاکے_مل_آئیں_سبھی #احمد_ضمیر
ذرا سی بیقراری ہے، ذرا سی غم گساری ہے ابھی نا نیند آئی ہے، ابھی مجھ کو نہ سونا ہے #احمد_ضمیر
Death is better than the death penalty. zameer ahmed